حید ر آ باد 9 اکتو بر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ میں طو فا ن ہد ہد کے خطر ے کے پیش نظر ‘ ٹی آ ر ایس پلینر ی میٹ اور پبلک میٹنگ کو جو کہ 11 اکتو بر اور 12 اکتو بر کے درمیا ن منعقد ہو نے وا لی تھی اب تا ز ہ ترین ا طلا ع کے مطا بق یہ میٹنگ
19 اکتو بر کو منعقد ہو گی ۔ محکمہ مو سمیا ت کے مطا بق‘ اے پی ۔ اڈیشہ سا حل پر طو فا ن ہد ہد ٹکر ا سکتا ہے ۔ میگا پلینر ی میٹ لا ل بہا ر ا سٹیڈ یم میں منعقد ہو نے وا لی ہے جسمیں 30 ہزار مند و بین شر کت کر نے وا لے ہیں۔ جس کے بعد پبلک میٹنگ ‘ پر یڈ گر وا نڈ میں منعقد ہو گی جسکے لئے سخت ا نتظا ما ت کئے جا ر ہے ہیں۔